قرآنی سورتوں کی ترتیب




















قرآن کریم، قرآن مجید یا قرآن شریف (عربی: القرآن الكریم) دین اسلام کی مقدس و مرکزی کتاب ہے جس کے متعلق ہم اسلام کے پیروکاروں کا اعتقاد ہے کہ یہ کلام الہی ہے اور اسی بنا پر یہ انتہائی محترم و قابل عظمت کتاب ہے۔۔ ہم مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن پاک ہے۔ محفوظ ہے۔قرانِ پاک دنیا کے ہر انسان کے لئے ہدایت اور مسلمانوں کے لئے رحمت بنا کر نازل کیا گیا
 پورا قرآن مجید بائیس (۲۲)سال، پانچ (۵)ماہ، چودہ (۱۴)دن میں نازل ہوا۔
سورۃ، سورت یا سورہ عربی زبان کا لفظ ہے، قرآن مجید میں 114 سورتیں ہیں۔ ہر سورۃ آیات پر مشتمل ہوتی ہے۔
  1 فاتحہ۔2 بقرہ ۔3 آل عمران۔4 النساء ۔5 المائدہ ۔6 الانعام ۔7 الاعراف۔8 الانفال ۔9 التوبہ ۔10 يونس ۔11 ہود ۔12 يوسف ۔13 الرعد ۔14 ابراہیم ۔15 الحجر۔16 النحل ۔17 الاسرا ۔18 کہف ۔19 مريم ۔20 طہ ۔21 انبیاء ۔22 الحج ۔23 المؤمنون۔24 النور ۔25 الفرقان۔26 الشعرآء ۔27 النمل ۔28 القصص۔29 العنكبوت۔30 روم ۔31 لقمان ۔32 السجدہ ۔33 الاحزاب ۔34 سبا ۔35 فاطر ۔36 يس ۔37 الصافات ۔38 سورہ ص ۔39 الزمر۔40 المؤمن ۔41 فصلت ۔42 الشوریٰ ۔43 الزخرف۔44 الدخان ۔45 الجاثیہ۔46 الاحقاف ۔47 محمد ۔48 الفتح ۔49 الحجرات ۔50 سورہ ق ۔51 الذاريات۔52 الطور ۔53 النجم ۔54 القمر ۔55 الرحمن۔56 الواقعہ۔57 الحديد ۔58 المجادلہ ۔59 الحشر ۔60 الممتحنہ ۔61 الصف ۔62 الجمعہ۔63 المنافقون۔64 التغابن ۔65 الطلاق ۔66 التحريم ۔67 الملک ۔68 القلم ۔69 الحاقہ70 المعارج ۔71 نوح ۔72 الجن ۔73 المزمل ۔74 المدثر ۔75 القیامہ ۔76 الدہر ۔77 المرسلات۔78 النباء ۔79 النازعات۔80 عبس ۔81 التكوير ۔82 الإنفطار ۔83 المطففين ۔84 الإنشقاق ۔85 البروج۔86 الطارق ۔87 الأعلى۔88 الغاشیہ۔89 الفجر ۔90 البلد ۔91 الشمس ۔92 الليل ۔93 الضحى ۔94 الشرح مکی ۔95 التين ۔96 العلق ۔97 القدر۔98 البینہ ۔99 الزلزلہ ۔100 العاديات ۔101 القارعہ ۔102 التكاثر ۔103 العصر۔104 الھمزۃ۔105 الفيل ۔106 قريش ۔107 الماعون ۔108 الكوثر ۔109 الكافرون ۔110 النصر ۔111 لہب ۔112 الاخلاص ۔113 ۔الفلق۔114الناس


تبصرہ کریں

please do not any spam link in the comments box

جدید تر اس سے پرانی