ہمارے بارے میں




میرا نام پرویزآصف ہے۔میری پہچان میری آن پاکستان ہے۔ نصیب کی دنیا میرا بلاگ ہے۔یہ ایک معلوماتی بلاگ ہے۔اس بلاگ  کو 




بنانے کا مقصد یہ ہے کہ میں اپنے علم اور عمل سے تمام دنیا کی خدمت کروں۔میرا مشن تمام انسانیت سے محبت ہے ۔ میری علم 

کے میدان میں ہر شعبے اور ہر موضوع پر نظر ہے۔میں چاہتا ہوں کہ میں




سائنس وٹیکنالوجی،معیشت،زراعت، آرٹ، ادب،کمپیوٹر سائنس،تہذیب و اخلاق معاشرے دیگر عنوانات پر معلومات اور آرٹیکل 


لکھوں تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے علم میں اضافہ فرمائیں۔ اللہ تعالٰی مجھے نیک عمل کی توفیق عطافرمائے۔اس کے 



علاوہ میرا کوئی مقصد نہیں۔اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔پرویزآصف


تبصرہ کریں

please do not any spam link in the comments box