فصل ایسی غیر -جانور نوع یا جنس کو کہتے ہیں جس کو بطور خوراک، چارے یا ایندھن استعمال کی غرض سے قطف (کاٹنے) کے لیے اگایا جائے۔ بڑی عالمی فصلوں میں گنا، کدو، مکئ، گندم، چاول، کسابی، سویا پھلی، گھاس، آلو اور کپاس شامل ہیں.
فصلو ں کو موسم کے لحا ظ سے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔(1)فصل ربیع (2)فصل خریف۔
فصل ربیع۔
اس سے مراد موسم سرما کی فصلیں ہیں یہ فصلیں موسم سرما کےآغاز میں کا شت کی جاتی ہیں اور موسم گرما میں کاٹی جاتی ہیں گندم،چنا ،برسیم ،سرسوں ،توریا،رائی ،جئی ،اور لو سرن ربیع کی چند فصلیں ہیں۔اصطلاح 'ربیع' ایک عربی زبان کا لفظ ہے ، جس کا مطلب بہار ہے۔ ربیع کی فصلیں وہ فصلیں ہیں جو سردیوں کے موسم کے آغاز پر لگائی جاتی ہیں اور موسم بہار کے موسم میں کاشت کی جاتی ہیں ۔ ٹماٹر، تمباکو ریپسیڈ اور سرسوں، آلو، پیاز، السی گرام، لہسن، دھنیا، جو۔
پھل : ربیع کے پھلوں میں مالٹا، لوکاٹ ، بیر، امرود، سیب، چیکو، انار، ناشپاتی، آم لوک (جاپانی پھل)، سنگترا، پپیتا ، اورناریل شامل ہیں ۔عموماً شہد بھی ربیع کی فصل کے ساتھ ہی حاصل کیا جاتاہے۔
فصل خریف ۔
اس سےمراد موسم گرما کی فصلیں ہیں یہ فصلیں مو سم برسات کے شروع میں یا اس کے دوران کاشت کی جاتی ہیں اور موسم گرما کے آخر یا خزاں میں کاٹی جاتی ہیں ۔ کپاس ،جوار،دھان،باجرہ،مکئ ،مونگ ،گوارا ،
کماداور سورج مکھی خریف کی چند فصلیں ہیں۔خریف کی فصلوں کو گرم اور گیلے آب و ہوا کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ ربیع کی فصلوں کے لئے سرد اور خشک آب و ہوا بہترین موزوں ہے۔ بارش سے دو طرح کی فصلوں کی پیداوار میں نمایاں کردار ادا ہوتا ہے ، اس لحاظ سے کہ خریف کی فصلوں کے لئے بارش اچھی ہے جبکہ اس سے ربیع کی فصلوں کی فصل خراب ہوسکتی ہے۔ (گوارا)
،کھیرا ،پھلیاں ،لانگ خربوزہ ،لوفا ،لوٹس روٹس،تربوز کا کدو،کستوری کی تربوز،قددو
ٹنڈا، تربوز۔
ھل : موسم گرمامیں خربوزہ، تربوز، آم، فالسہ، جامن، لیچی، لیموں ، خوبانی ، آڑو، کھجور ، آلوبخارا ، گرما، انناس، انگور ا و ر آلوچہ شامل ہیں ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
please do not any spam link in the comments box