دنیا کی بڑی آبشاریں۔معلوماتی فیچر
اونچی جگہ سے گرنے والے پانی کو آبشار کہتے ہیں۔دنیا میں آبشاریں بہت ہیں۔میں مشہور بارہ آبشاروں کا ذکر کروں گا۔
جب بھی سکوت شام میں آیا تیرا خیال
کچھ دیر کو ٹھہر سا گیا آبشار میں
شکیب جلالی
نمبر شمار نام آبشار بلندی میٹر میں واقع ملک
1- اینجل 979 وینزویلا
2- ٹوگیلا۔ 948 جنوبی افریقہ
3- یوسیمائٹ 739 امریکہ
4- کوکوئنان 610 وینزویلا
5- سدر لینڈ 580 نیوزی لینڈ
6- ماردالس فوسن 517 ناروے
7- ربن۔ 491 امریکہ
8- کنگ جارج ششم 488 گیانا
9- گاوارنی 422 فرانس
10- وکٹوریا 108 زمبابوے۔زمبیا
11- ایگوازو 72 برازیل۔ارجنٹائن
12- نیاگرا 59 امریکہ ۔کنیڈا

ایک تبصرہ شائع کریں
please do not any spam link in the comments box