اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انواع و اقسام کےپھل پیدا فرمائے ہیں۔ جن سے لوگ فائدہ حاصل کرتے ہیں۔موسم کے لحاظ سے پھلوں کے مدارج ہوتے ہیں اور ان کے اندر اعلی درجے کی خوبیاں ہوتی ہیں۔ یہ ایسی غذا ہے جس میں کوئی نقصان کی بات نہیں ہوتی۔بلکہ پھل مختلف بیماریوں کا علاج ہیں۔سورہ رحمن کے مطابق زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لئے بنایا۔ اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں ۔ان میں بکثرت پھل اور کھجوریں اور انار ہیں ۔دونوں باغوں میں دو چشمے رواں ہیں۔اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو تم جھٹلاؤ گے۔قرآن میں ایک جگہ فرمایا گیا ہے۔ ان باغوں کے پھل دنیا کے پھلوں سے ملتے جلتے ہوں گے۔جب کوئی پھل ان کو کھانے کے لئے دیا جائے گا تو وہ کہیں گے کہ ایسے ہی پھل اس سے پہلے دنیا میں دئیے جاتے تھے۔(25:12) لیکن یہ پھل لذت میں دنیا کے پھلوں سے بدرجہا اعلی ہوں گے۔پھل مقوی اور زود ہضم ہوتے ہیں۔ان میں فولاد ہوتا ہے۔پھل خون پیدا کرتے ہیں۔الغرض انسان کے لئے قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں
please do not any spam link in the comments box