پنجاب کے بزرگانِ دین اور صوفیاء کرام


 پنجاب کے بزرگانِ دین اور صوفیائے کرام۔

پنجاب  بزرگانِ دین اور صوفیاء کرام کی توجّہ کا مرکز رہا ہے۔ دینِ اسلام کو اپنے اعلٰی اخلاق سے پھیلانے کا سہرا ان کے سر ہے۔اور ان کی تعلہمات کا اہم کردار ہے۔ جس کی وجہ سے اس دارالحرب میں اسلام کی شمع روشن ہوئی۔ان صوفیاء کے نام درج ذیل ہیں۔اللہ پاک ان پر کروڑوں رحمتیں فرمائے۔علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش،شاہ ابولمعالی،پیرمکی،میان میر ،مخدوم جہانیاں جہاں گشت، شاہ مقیم، بہاؤالدین زکریا ،شاہ شمس سبزواری، شاہ رکنِ عالم،باب فرید،شاہ دولہ گجراتی، شاہ عنائت قادری،بلھے شاہ،سلطان باہو، شاہ جمال، مہر علی شاہ، شیخ قلندر شاہ سہروردی، امام بری، سائین شیر محمد،سیّد عبداللہ شاہ، سیّد قطب شاہ، لال عیسن کروڑ،سردار بخش،خواجہ فرید، سخی سرور،میاں مقبول،شمس الدین سیالوی،مولوی جان محمد، چپ شاہ، بڑھایا شاہ،فتح محمد قریشی،پیر غلام حسن سواگ، محبت شاہ، پیرغلام حسین، شاہ مردان ناد علی، طیّب بری،مالی شاہ،رحمت اللہ شاہ۔ان بزرگانِ دین نے اس خطے میں مشعل رشد و ہدائت روشن کی اور اسلامی تعلیمات کی روشنی سے اس خطہ کو منّور کیا۔آج بھی ان بزرگانِ دین کا فیض جاری ہے۔

تبصرہ کریں

please do not any spam link in the comments box

جدید تر اس سے پرانی