فیچر۔ قمری سال عیسوی سال کے کس دن شروع ہو گا۔معلوماتی
قمری سال عیسوی سال کی طرح بارہ ماہ کا ہوتا ہے۔اس کا
انحصار رویتِ ہلال پر ہے۔یجری سن کی ابتداء رسول اللّٰہ کی مدینہ کی طرف ہجرت سے ہوتی ہے۔اس کے آغاز عیسوی حساب
سے16/ جولائی 622 ء سے ہوتی ہے۔
قمری مہینوں کے نام یہ ہیں۔ ۔1.محرم2.صفر3.ربیع الاوّل
4.ربیع الثّانی.5.جمادی الاوّل 6.جمادی الثّانی 7.رجب
8.شعبان9.رمضان۔10.شوال 11.ذیقعد 12.ذوالحج ۔
کلیہ قمری سال ،عيسوی سال کے کس دن شر
جس سال کا آغاز معلوم کرنا ہو ۔اس سال سے 970224 کو ضرب دیں اور دائیں طرف سے چھٹے ہندسے کے بعد اعشاریہ لگا
دیں۔اس کے بعد اس کسر میں5774•621 جمع کر دیں۔حاصل جمع میں صحیح عدد عیسوی سال ہوگا۔ اب صحیح عدد کو دور کر
کے باقی ماندہ کسر کو 365 سے ضرب دیں۔حاصل جمع کا صحیح عدد برابر تعداد ایام بعد از جنوری (قمری سال شروع ہو گا)
مثال کے طور پر 1442ء میں محرم کس عیسوی تاریخ کو شروع ہوا۔1442×970224=1399063008چھٹے ہندسے پر
اعشاریہ لگایا تو بنا063008• 1399 اور اس م5774یں 651 جمع کیا۔تو 640408•2020 آیا۔اس کی بقیہ کسر640408• کو
365 سے ضرب دی۔جواب آیا748920 •233 کا
233 صحیح عدد جنوری س
شمار کیا تو 233 دن بعد 20.اگست 2020 کو یکم محرتھی۔
بالکل درست جواب آیا ( پرویزآصف قریشی )
ایک تبصرہ شائع کریں
please do not any spam link in the comments box