دنیا کے پندرہ بڑے دریا معلوماتی فیچر


 کسی پہاڑ یا جھیل سے جو پانی نکل کر نیچے

 کی طرف بہتا ہےاور سمندروں میں چلا جاتا

 ہے۔دریا کہلاتا ہے۔ دنیا کے پندرہ بڑے دریا اور ان کی لمبائیاں درج ذیل ہیں۔ لمبائی کلو میٹروں میں ہے۔

نیل 6669 ۔امیزن6436 ۔مسسی پی مسوری 5969..اوب ارتش۔5567.یانگسی۔5471.ہوانگ4827.کانگو 4373.آمور4344. لینا۔4312.میکنزی پیس۔4240.میکونک۔4183.نائجر 4183.پارانا۔4023.مرے ڈارلنگ۔3717۔ وولگا۔3685 کلو میٹر۔

 (دریا کے فوائد۔) ہم جانتے ہیں کہ زمین کا زیادہ تر حصہ دریاؤں اور سمندروں پر مشتمل ہے۔جو انسانی زندگی کے لئے بہت مفید ہے۔ارشادِربانی ہے۔جس نے دریاؤںاور سمندروں کو تمہارے لئے مسخّر کیا ہے۔دریا اور سمندر انسانی خوراک کا منبع ہیں۔اس کے علاوہ دنیا کی بڑی تجارت ان کے ذریعے سے ہوتی ہے۔(پرویز آصف قریشی)

تبصرہ کریں

please do not any spam link in the comments box

جدید تر اس سے پرانی