پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔پنجاب پنجند کا فارسی ترجمہ ہے۔
پنجاب کی تاریخ کا پنجند سے گہرا تعلق ہے۔ مسلمانوں کی آمد سے پہلے پنجاب کا علاقہ بیاس سے غزنی کی دیواروں تک تھا اور اسے ’سپت سندھو‘ یعنیٰ سات دریاؤں کی سرزمین کہا جاتا تھا۔ جب دریائے سندھ اور اٹک کے علاقے اس سے علیحدہ ہوئے تو اس کا نام پنج ند ہو گیا۔ جب کابل کے راستے مسلمان پنجاب میں آئے تو انہوں نے اس کا نام پنج ند کی بجائے ’پنجاب‘ یعنیٰ پانچ دریاؤں کی سرزمین رکھ دیا اور یہ نام سب کے دلوں میں گھر کر گیا۔
پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف خیبرپختونخوا اور بلوچستان، شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف خیبرپختونخوا اور بلوچستان، شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں نو ڈویژن ہیں ، جن میں سے ہر ایک میں تین اور چھ اضلاع کے درمیان کہیں بھی موجود ہیں۔ وہ اوپر والے نقشے پر رنگین کے ذریعہ جدا ہوئے ہیں اور آپ ذیل میں ان کی ایک فہرست حروف تہجی کے ترتیب سے مل سکتے ہیں۔
صوبہ پنجاب کے نو ڈویثرن ہیں۔
بہاولنگر،بہاولپور، رحیم یار خان
ڈیرہ غازی خان
لیہ ،مظفر گڑھ ،راجن پور
فیصل آباد ڈویژن
چنیوٹ ،فیصل آباد ،جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ
گوجرانوالہ ڈویژن
گوجرانولہ،گجرات ،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین ،نارووال ،سیالکوٹ
لاہور ڈویژن
لاہور ،ننکانہ صاحب ،قصور،شیخوپورہ
ملتان ڈویژن
خانیوال ،لودھراں،ملتان ،وہاڑی
راولپنڈی ڈویژن
اٹک،چکوال ،جہلم ،راولپنڈی
ساہیوال ڈویژن
اوکاڑہ ،پاکپتن ،ساہیوال
سرگودھا ڈویژن
بھکر ،خوشاب ، میانوالی ، سرگودھا
پاکستان کا صوبہ پنجاب 122 تحصیلوں میں تقسیم ہے، جو 36 اضلاع کا حصہ ہیں۔
صوبے کے تمام اضلاع اور ان کی تحصیلوں کی فہرست درج ذیل ہے:
1۔اٹک - فتح جنگ - جنڈ - پنڈی گھیب - حسن ابدال
2بہاولنگر - منچن آباد - ڈہرانوالہ - ہارون آباد - فورٹ عباس بہاولنگر
3بہاولپور - بہاولپور صدر- احمد پور شرقیہ - حاصل پور - یزمان بہاولپور
4بھکر4بھکر - کلور کوٹ - دریا خان - منکیرہ
بھکر
5چکوال3چکوال - چوآسیدن شاہ - تلہ گنگ ،چکوال
6ڈیرہ غازی خان2ڈیرہ غازی خان - تونسہ ،ڈیرہ غازی خان
7فیصل آباد6فیصل آباد شہر - فیصل آباد صدر - سمندری - جڑانوالہ - تاندلیانوالہ - چک جھمرہفیصل آباد
8گوجرانوالہ4گوجرانوالہ - کامونکے - نوشہرہ ورکاں - وزیرآبادگوجرانوالہ
9گجرات3گجرات - کھاریاں - سرائے عالمگیرگجرات
10حافظ آباد2حافظ آباد - پنڈی بھٹیاںحافظ آباد
11جھنگ4جھنگ - چنیوٹ - شور کوٹ - احمد پور سیال جھنگ
12جہلم4جہلم - دینہ - پنڈ دادن خان - سوہاوہجہلم
13قصور3قصور - چونیاں - پتوکی قصور
14خانیوال3خانیوال - کبیر والا - میاں چنوںخانیوال
15خوشاب2خوشاب - نورپورخوشاب
16لیہ3لیہ - چوبارہ - کہروڑ لعل عیسن لیہ
17لاہور2لاہور شہر – لاہور صدرلاہور
18لودھراں3لودھراں - دنیا پور - کہروڑ پکالودھراں
19منڈی بہاؤ الدین3منڈی بہاؤ الدین - پھالیہ - ملکوال ،منڈی بہاؤ الدین
20میانوالی3میانوالی - عیسی خیل - پیپلاںمیانوالی
21ملتان4ملتان چھاؤنی - ملتان صدر - شجاع آباد - جلال پور پیر والاملتان
22مظفر گڑھ4مظفر گڑھ - علی پور - کوٹ ادو - جتوئی مظفر گڑھ
23ننکانہ صاحب3ننکانہ صاحب – سانگلہ ہل – شاہکوٹ ۔ننکانہ صاحب
24نارووال2نارووال - شکر گڑھ ، نارووال
25اوکاڑہ3اوکاڑہ - دیپالپور - رینالہ خورداوکاڑہ 26رحیم یار خان4رحیم یار خان - خانپور - لیاقت پور - صادق آبادرحیم یار خان
27راجن پور3راجن پور - جام پور - روجھانراجن پور
28راولپنڈی6راولپنڈی - کہوٹہ - مری- تحصیل کلر سیداں - گوجر خان - ٹیکسلا - کوٹلی ستیاںراولپنڈی
29ساہیوال2ساہیوال - چیچہ وطنی ساہیوال
30سرگودھا4سرگودھا - بھلوال - شاہ پور - سلانوالی سرگودھا
31سیالکوٹ3سیالکوٹ - ڈسکہ - پسرورسیالکوٹ
32شیخوپورہ5شیخوپورہ - فیروزوالہ - مریدکے - صفدرآباد - شرقپورشیخوپورہ
33ٹوبہ ٹیک سنگھ4ٹوبہ ٹیک سنگھ - گوجرہ -پیرمحل کمالیہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
34وہاڑی3وہاڑی - بورے والا - میلسی وہاڑی
35چنیوٹ3چنیوٹ - بھوانہ - لالیاںچنیوٹ
36پاکپتن2پاکپتن - عارف والاپاکپتن۔
پنجاب سرزمین صوفیا کرام ، اولیا دین اور مخلوق خدا سے محبت کرنے والے ادباءو شعرا سے مزئین ہے - جنہوں نے ہر دور میں انسانیت سے پیار و رواداری اور پرامن بقائے باہمی کا درس دیا ہے۔
بابا فرید، شاہ حسین، سلطان باہو، بلھے شاہ، وارث شاہ اور میاں محمد بخش پنجاب کے بڑے شعراء ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
please do not any spam link in the comments box