دنیا کے تیرہ بڑے سمندر معلوماتی فیچر
بحر جنوبی چین رقبہ 2974615 گہرائی 1464
بحر کریبین رقبہ2515926 گہرائی 2586
بحر روم رقبہ 2509969 گہرائی 1501
بحر بیرنگ رقبہ 2261070 گہرائی 1491
خلیج میکسیکو رقبہ 1507639 گہرائی 1615
بحر اوخوتسک رقبہ 1392125 گہرائی 973
بحر جاپان رقبہ 1012949 گہرائی1667
خلیج ہڈسن۔ رقبہ 730121 گہرائی 93
بحر انڈیمان رقبہ 564879 گہرائی 1118
بحر اسود۔ رقبہ 507899 گہرائی 1191
بحر قلزم رقبہ 452991۔ گہرائی 538
بحر شمالی رقبہ 42791 گہرائی 308
بحر بالٹک رقبہ 382025 گہرائی 55
نوٹ۔ رقبہ کلو میٹروں میں اور اوسط
گہرائی میٹروں میں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں
please do not any spam link in the comments box