کانسی۔
کانسی ایک دھاتی آمیزہ یا بھرت جو ٹن اور تانبے سے بنایا جاتا ہے۔دھات کاری کا آغاز 8000 قبل مسہح میں تانبے کا آغاز ہوا۔ اس کی شروعات مشرقِ وسطیٰ میں 1800 قبل مسیح میں ہوئی۔ یہ زمینی چٹانوں معدنیات سے سے بھی نکلتی ہے۔پھر انسان نے پانچ سو سال بعد تانبے اور ٹن کو ملا کر کانسی بنائی۔ اس ڈھلائی آسان تھی۔ ٹھوس ہونے کے بعد یہ تانبے سے زیادہ سخت ہو جاتی ہے۔یورپ میں بہت دیر بعد یہ طریقہ پہنچا ۔ دراصل لوہے کا دور 1500 قبل مسیح شروع ہونے سے قبل کانسی کا دور ہے۔یہ وہ دھات ہے جسے انسان نے بڑے پیمانے پر بنایا۔ یہ بات بھی انسان کو معلوم ہو گئی کہ حرارت اور تخلیص کے ذریعے تانبے کو زمینی چٹانوں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بحر حال کانسی کی اہمیت سے نہ کبھی انکار ہوا ہے نہ کبھی ہوگا۔

ایک تبصرہ شائع کریں
please do not any spam link in the comments box