سات برِّ اعظم کا معلوماتی فیچر۔
دنیا میں سات برِّاعظم موجود ہیں۔ان کی مختصرمعلومات درج ذیل ہیں۔ین کی سطح پر 197000000مربع میل ہے۔اس کے 29/100 حصے پر خشکی ہے۔
سات برِّاعظم =
1۔برِّاعظم ایشیا دنیا کا رقبہ 17,000000 مربع میل ہے۔اس میں چین،پاکستان،بھارت،افغانستان،ایران،ترکی،سعودی عرب،عراق،نیپال،بنگلہ دیش،لاؤس،برما بھوٹان،ویتنام ،ملائیشا،ویتنام،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،فلپائن،سری لنکا،لبنان کوریا جاپان،شام ،عمان ،کویت،اردن،یمن ،سعودی عرب اور متحدّہ عرب امارات کے ممالک شامل ہیں۔
2.برِّاعظم افریقہ۔اس کا رقبہ 11600000مربع میل ہے۔یہ دوسرا بڑا برّاعظم ہے اس میں مصر،نائجریا ،سینیگال،مراکش،ایتھوپیا،مراکش،الجیریا،لیبیا،سوڈان شامل ہیں۔
3.برِّاعظم آسٹریلیا۔ اس کا رقبہ 3500000 مربع میل ہے۔اس میں آسٹریلیا، تسمانیہ اور آسٹریلیا شامل ہیں۔
4۔برِّاعظم شمال امریکا۔ اس کا رقبہ 9000000 مربع میل اور اس میں کیوبا،گرین لینڈ،متحدّہ امریکا،کنیڈا اور میکسیکو، ممالک شامل ہیں۔
5۔برِّاعظم جنوبی امریکا۔اس کی وسعت 7000000 مربع میل ہے۔سلواڈور،کوسٹاریکا،وینزویلا،ایکوڈور،بولیویا،پیراگوئے،چلی، ارجنٹائن اور برازیل شامل ہیں۔
6۔ برِّاعظم یورپ۔اس کا رقبہ 3800000 مربع میل ہے۔ اس میں روس،فرانس،جرمنی ،برطانیہ،ناروے،سویڈن،فن لینڈ،سپین،پرتگال،آسٹریا،بلجیئم، اٹلی،ہنگری،اور سوئٹزر شامل ہیں۔
7۔ برِّاعظم قطب جنوبی۔ یہ نیا دریافت ہونے والا برِّاعظم ہے۔اس کا رقبہ 5000000 مربع میل ہے۔ اسے انٹارکٹیکا کہتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں
please do not any spam link in the comments box