علم الاعداد میں اپنی شخصیت کو سمجھنے کے لئے مختلف قواعد و ضوابط موجود ہیں۔یہ علم دو طرح کا ہے۔
1۔علم الاخبار
2۔علم الآثار
علم الاخبار مستقبل کی خبروں کا علم اور پیش گوئیوں کا علم ہے۔جس میں مستقبل کے متعلق معلومات مہیا کی جاتی ہیں۔اور شخصیت کا جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔جس سے انسان اپنی شخصیت کو سمجھ سکتا ہے۔
علم ا لآثار
تعویذات کا علم ہے۔عامل لوگ اس علم کو استعمال کر کے مختلف طریقوں سے مثلث، مربع اور مخمس قسم کے تعویذات لکھتے ہیں۔
اپنی شخصیت کو سمجھنے کے لئے اپنی تاریخ پیدائش کو آپس میں جمع کرکے نیچے دیئے گئے جدول 1تا 9 کو پڑھیں۔مثلا" محمد اسلم کی پیدائش 13اکتوبر 1956 ہے۔اس کو اس طرح جمع کریں
1+3+1+0+1+9+5+6=26,26=8
اب محمد اسلم کی پیدائش کا عدد 8 نکلا۔ اس کے حالات آٹھ کے خانے میں پڑھیں۔جو کہ درج ذیل ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
please do not any spam link in the comments box