حضرت محمد ﷺ کا خلقِ عظیم


 خلقِ عظیم ۔ نبی کریم ﷺ  اکثر خاموش رہتے۔

بلا ضرورت کبھی گفتگو نہ فرمایا کرتے۔آنحضرت ﷺ نہایت شیریں کلام اور کمال

فصیح تھے۔گفتگو ایسی دلاآویز ہوتی تھی

کہ سننے والے کے دل و روح پر قبضہ کر لیتی

تھی۔رات کو بھوکا رہنے سے منع فرماتے اور

ایسا کرنے کو بڑھاپے کا سبب فرماتے۔متعدّی امراض سے بچاؤ رکھتے اور تندرستوں کو اس سے محتاط رہنے کا حکم دیا کرتے۔حالتِ مرض

 میں طبیب حاذق سے  علاج  کرنے کا  ارشاد فرماتے۔ نادان طبیب کو طبابت سے منع فرماتے۔مریضوں کی عیادت فرماتے۔


تبصرہ کریں

please do not any spam link in the comments box

جدید تر اس سے پرانی